18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ تقسیم رسائل دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 8 جون 2021ء بروز
منگل ریجن فیصل آباد، زون ٹوبہ، ڈویژن و کابینہ سمندری میں نگران مجلس تقسیم رسائل
سید محمد حسنین عطاری نے ٹوبہ زون کے زون ذمہ دار کے ساتھ سمندری مارکیٹ میں
تاجروں سے ملاقاتیں کیں اور شعبہ تقسیم رسائل کے رسائل ریکس رکھنے کے ایونٹ کا
تعارف کروایا اور اہمیت بیان کی ۔ اس موقع پر مختلف دوکانوں میں رسائل ریکس رکھنے
کا سلسلہ بھی ہوا۔(رپورٹ: معاون
نگران مجلس تقسیم رسائل احمدرضا عطاری )